لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال اورمذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی

لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال اورمذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کی ...
لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال اورمذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال اورمذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال اورمذہبی منافرت سے متعلق کل 512 کیسز درج ہو ئے جس میں 127 افراد گرفتا ہوئے ہیں ۔ پولیس نے بغیر اطلاع گھر کرائے پر دینے والوں کے خلاف بھی کاروائی کر کے 70 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

بجلی کا بریک ڈاؤن خرابی کی وجہ سے نہیں’تخریب کاری ‘ کے سبب ہوا: خواجہ آصف

مزید :

کراچی -