مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں جبکہ 6 زخمی

مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں جبکہ 6 زخمی
مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں جبکہ 6 زخمی

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں جبکہ 6 زخمی ہو گئے ۔ 92نیوز کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ دوسری جانب پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

مزید :

تھرپارکر -