راجن پور:چھوٹو گینگ سے تعلقات کا شبہ، افسران سمیت 10سے زائد پولیس اہلکاربرطرف

راجن پور:چھوٹو گینگ سے تعلقات کا شبہ، افسران سمیت 10سے زائد پولیس اہلکاربرطرف
راجن پور:چھوٹو گینگ سے تعلقات کا شبہ، افسران سمیت 10سے زائد پولیس اہلکاربرطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(صباح نیوز)راجن پوراورملحقہ علاقوں میں ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں ملوث چھوٹو گینگ سے تعلقات کے شبہ میں بہاول نگر کے علاوہ ضلع راجن پورکے مختلف تھانوں کے افسران سمیت 10سے زائد اہلکاروں کوبرطرف کردیاگیا ہے۔

برطرف افسران میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او رینک کے افسران شامل ہیں۔ ان اہلکاروں کو جے آئی ٹی اورانٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ پر نوکری سے برطرف کیا گیا۔رپورٹ میں برطرف اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

مزید :

راجن پور -