ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اوکاڑہ میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اوکاڑہ میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اوکاڑہ میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اوکاڑہ میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رجانہ روڈ پر دھند کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیاجبکہ اوکاڑہ میں قصبہ 19 جی ڈی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔