”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی

”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں ...
”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قصور میں معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کی خبر منظرعام پر آئی تو بہت سے معروف شخصیات نے بھی اپنے ساتھ پیش آنے والے ایسے واقعات کے بارے میں سوشل میڈیا پر آواز بلند کرنا شروع کر دی لیکن اب ایک نوجوان کی سامنے آنے والی ویڈیو دیکھ کر سب کی روح کانپ اٹھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔زینب کی لاش جس جگہ سے ملی اس سے کتنے فاصلے پر موجود مکان میں اسے رکھا گیا؟ گرفتار افراد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، مکان پر چھاپہ مارا تو پولیس والوں کے پیروں تلے بھی زمین نکل گئی

مذکورہ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کئی سال تک مدرسے میں تعلیم حاصل کی جس دوران مفتی صاحب عشاءکی نماز کے بعد اسے اور دو مزید لڑکوں کو ’خدمت‘ کیلئے کمرے میں لے جاتے تھے۔ خدمت کروانے کے بعد باقی لڑکوں کو وہاں سے نکال دیا تھا لیکن مجھے روک لیا جاتا اور پھر مجھ سے انتہائی شرمناک کام کروایا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

اس کا کہنا تھا کہ وہ دیگر بچوں سے یہ بھی کہتے تھے کہ تم لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے کہ میں نے تمہاری جگہ اسے اپنی خدمت پر رکھ لیا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دیگر بچے بھی مفتی کے شر سے بچے نہ تھے۔ مذکورہ نوجوان کا مزید کہنا ہے کہ اگر کسی کو اس کی باتوں پر شک ہے تو وہ کہیں بھی علماءکرام کی مجلس میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر یہ باتیں دہرا سکتا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور