228مقامات پر چھاپے 8گرانفروش گرفتار ہزاروں روپے جرمانہ

228مقامات پر چھاپے 8گرانفروش گرفتار ہزاروں روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی ہے،ڈی سی لاہور نے کہا کہ228 مقامات کو چیک کیا گیا، چیکنگ کے دوران 27 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور29 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ 09 ایف آئی آرز کا اندراج کروایا گیا ہے اور09 افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔انہوں نے شہریوں سے کہا ہے کہ گرانفروشوں کی نشاندہی کریں