تعلیم،صحت اور روزگار پر توجہ دیے بغیر ملکی سمیت ٹھیک نہیں ہو سکتی،جبران بشیر

تعلیم،صحت اور روزگار پر توجہ دیے بغیر ملکی سمیت ٹھیک نہیں ہو سکتی،جبران بشیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)پاکستان ہیومن ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئرمین جبران بشیر نے سال2020 کو انسانی ترقی کے آغازکا سال قرار دے دیا انکا کہنا تھا پاکستان ہیومن ڈویلپمنٹ پارٹی کے پینل سے سیاسی شعور کا آغاز کر رہے ہیں جس کا مقصد پاکستان کے عوام کو سیاسی شور سے نکال کر سیاسی شعور کی جانب راغب کرنا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا پاکستان ہر سال انسانی ترقی کے اعتبار سے نیچے جا رہا ہے۔ جب تک ہم تعلیم صحت اور روزگار پر کام نہیں کریں گے تب تب ملک کی سمت ٹھیک نہیں ہو سکتی۔