بی ایس سی انجینئرنگ کے طلبہ کے لئے خصوصی ورکشاپ

بی ایس سی انجینئرنگ کے طلبہ کے لئے خصوصی ورکشاپ

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ میٹالوجی اینڈ میٹیریلز انجینئرنگ کے زیراہتمام این اے سی ای کے اشتراک سے بی ایس سی انجینئرنگ کے طلباؤ طالبات کے لئے کروسیئن پروٹیکشن پر خصوصی ورکشاپ،ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد تقی زاہد بٹ، چیئرمین شعبہ میٹالرجی اینڈ میٹیریلز انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام، منیجر آپریشن ایم اے ایس ایسو سی ایٹس عمران چوہدری،لیکچرر عمیق فاروق،لیاقت رضا، شفقت علی، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمد تقی زاہد بٹ نے بہترین ورکشاپ کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1