رنگ ورامس کے موضوع پرنمائش

رنگ ورامس کے موضوع پرنمائش

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام ’رنگ ورامس‘ کے موضوع پرچھ روزہ نمائش کی افتتاحی تقریب آج شام4بجے اینا مولکا آرٹ گیلری اولڈ کیمپس میں ہوگی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمدا ختر خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1