ملک لوٹنے والے آج سازشوں کے سوا کچھ نہیں کر رہے،رانا اختر

ملک لوٹنے والے آج سازشوں کے سوا کچھ نہیں کر رہے،رانا اختر

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانااختر حسین نے کہاہے کہ شریف برادران لندن میں بیماری کی آڑ میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف جوسازشیں کررہے ہیں ان میں وہ کامیاب نہیں ہونگے،ملک لوٹنے والے آج سازشوں کے سوا کچھ نہیں کر رہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1