بختاور بھٹوزرداری کی سالگرہ کی تقریب

بختاور بھٹوزرداری کی سالگرہ کی تقریب

  



 لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کی جانب سے دخترِ مشرق بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر چوہدری سجاد نذیر سیکرٹری پبلک ریلیشنز گلف اینڈ مڈل ایسٹ کی جانب سے تقریب آج شام4بجے رائل پام کنٹری کلب کینال روڈپر ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1