احمد علی اولکھ تشدد کیس‘ ایم این اے عبدالمجید نیازی کے بیٹے عبدالرحیم خان کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

احمد علی اولکھ تشدد کیس‘ ایم این اے عبدالمجید نیازی کے بیٹے عبدالرحیم خان کی ...

  



کروڑ لعل عیسن(نمائندہ پاکستان) ایم پی اے احمد علی اولکھ تشدد کیس میں ایم این اے حاجی عبدالمجید نیازی کے بیٹے عبدالرحیم خان (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

نیازی کی ہائی کورٹ ملتان سے عبوری ضمانت منظور ہوگئی آئندہ پیشی 10 فروری مقرر کی گئی ہے واضح رہے کہ اولکھ کیس میں مقامی عدالت نے عبدالرحیم نیازی کی ضمانت مسترد کردی تھی جبکہ ایم این اے سمیت دیگر افرادکی پہلے ہی ضمانتیں کنفرم ہوچکی ہیں

ضمانت

مزید : ملتان صفحہ آخر