پولیس نے مقتولہ کے والد محمد امیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

پولیس نے مقتولہ کے والد محمد امیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ چھٹہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود پل کنڈے والا میں (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

6مرلے کا پلاٹ جان لے گیا،شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل کر دی گئی، شباب زہرہ کی شادی 6سال قبل باقر پتافی سے ہوئی تھی گھریلو ناچاقی پر باقر پتافی سے طلاق کے بعد شباب زہرہ نے طاہر لشاری سے شادی کرلی تھی، شباب زہرہ کو بھائی کی طرف سے 6مرلے کا پلاٹ ملا جس پر قبضہ کرنے کے لیے شوہرنے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا،مقتولہ کے ورثا کے مطابق طاہر لشاری، یعقوب لشاری، منظور احمد نے بیدردی سے قتل کرنے کے بعد لاش کو بستی بڈھن مائنر کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے تھے، تھانہ کوٹ چھٹہ میں زیردفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. اس موقع پر ایس ایچ او کوٹ چھٹہ رانا محمداقبال کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔
قتل