ملتان ائیر پورٹ‘ موسم خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

ملتان ائیر پورٹ‘ موسم خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

  



ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئرپورت پر ایک ماہ بعد فلائیٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہوا جو ایک دن بعد دوبارہ متاثر ہو گیا ہے، (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل اور آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی اسی طرح اسلام آباد سے آنے اور جانے والی پروازیں چار گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں، جبکہ دوحہ سے آنے اور جانے والی پروازیں بھی 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

متاثر

مزید : ملتان صفحہ آخر