ڈینگی وائرس کا شبہ‘ 45سالہ شخص ہسپتال منتقل

ڈینگی وائرس کا شبہ‘ 45سالہ شخص ہسپتال منتقل

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)ڈینگی وائرس کے شبہ پر 45 سالہ شخص ہسپتال منتقل‘ تفصیل کے مطابق صادق آباد کا رہائشی45سالہ محمد(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

جہانگیر کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردئیے‘ متاثرہ محمدجہانگیرکو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈینگی وارڈ منتقل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

منتقل

مزید : ملتان صفحہ آخر