کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس بارے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔اور چین سے گذشتہ 14 روز میں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

سفر کرکے اپنے ممالک واپس جانے والے ایسے شہری جو بخار،کھانسی،سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوں۔انہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ایڈوائرزی پر وفاقی وزارت صحت نے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔اور چین سے پاکستان آنے والے مسافروں میں ایسی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے۔

اقدامات

مزید : ملتان صفحہ آخر