بچے پر تیزاب سے حملہ‘ گرفتار خاتون کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

بچے پر تیزاب سے حملہ‘ گرفتار خاتون کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  



ملتان (خبر نگار خصوصی): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 ملتان نے پانچ سالہ بچے پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ملزمہ کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ صدر کے مطابق کچھ روز قبل سورج میانی میں پانچ سالہ بچے منتطر پر تیزاب پھینکا گیا تھا۔جس پربچے کے والد مختار حسین کی مدعیت میں اقدام قتل اور دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔اور بچے کی رشتہ دار ملزمہ شمیم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمہ سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔

منظور

مزید : ملتان صفحہ آخر