کل ورلڈ کسٹم ڈے‘ ملتان میں تقریب کی تیاریاں مکمل
ملتان (نیوز رپورٹر) ملک بھر میں ورلڈ کسٹم ڈے 26 جنوری کو منایا جائے گا، اچھی کارکردگی پر افسران اور اہلکاروں کو انعامات دیئے جائیں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
گے۔ ضبط شدہ منشیات، مضر صحت چھالیہ، سگریٹ، ممنوعہ ادویات و ایکسپائر اشیاء واہگہ بارڈر پر نذر آتش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملتان سے بھی ضبط کئیے گئے مضر صحت اشیاء کے دو ٹرک لاہور روانہ کئے گئے ہیں ملک بھر میں ورلڈ کسٹم ڈے 26 جنوری کو منایا جائے گا۔ ضبط شدہ منشیات، مضر صحت چھالیہ، سگریٹ اور ممنوعہ ادویات ایکسپائری اشیا سمیت دیگر سامان کو واہگہ بارڈر پر ایف بی ا?ر کے ممبر کی زیرنگرانی نذر آتش کیا جائے گا، اچھی کارکردگی کے حامل افسران، انسپکٹر اور اہلکاروں کو انسداد اور انعامات سے نوازا جائے گا، فہرستیں تیار کرلی ہیں۔