طلبہ تنظیموں میں جھگڑے‘ یونیورسٹیوں میں کیمپس پولیس قائم کرنیکا فیصلہ

طلبہ تنظیموں میں جھگڑے‘ یونیورسٹیوں میں کیمپس پولیس قائم کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں میں طلبہ تنظیموں کے لڑائی جھگڑے روکنے کے لیے کیمپس پولیس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر