انتظامیہ ان ایکشن‘ خستہ حال ریلوے کوارٹرز کی مرمت کا حتمی فیصلہ

انتظامیہ ان ایکشن‘ خستہ حال ریلوے کوارٹرز کی مرمت کا حتمی فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈویژنل ریلوے انتظامیہ رواں مالی سال کے دوران ایک کروڑ20لاکھ روپے خستہ حال ریلوے کوارٹروں کی مرمت پرخرچ کرے گی۔بتایاجاتاہے کہ اس سلسلہ میں سروے کرکے کلاس فوراورتھری کے45کوارٹروں کوشارٹ لسٹ کیاگیاہے جن پررواں مالی (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)