میاں چنوں‘ شادی شدہ خاتون کی کالا پتھر پی کر خود کشی

میاں چنوں‘ شادی شدہ خاتون کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  



میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پر کالا پتھر پی کر خودکشی کرلی کچاکھوہ کے نواحی علاقہ 2 نو(بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

آر رتھ والا کی رہائشی 22سالہ کوثر بی بی نے مبینہ طور پر گزشتہ روز میں جھگڑا رہتا تھا دلبرداشتہ ہوکر موت کو گلے لگا لیا پولیس تھانہ کچاکھوہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

خود کشی

مزید : ملتان صفحہ آخر