محکمہ ریلوے‘ دوست علی لغاری کی گریڈ 22میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن فائنل

محکمہ ریلوے‘ دوست علی لغاری کی گریڈ 22میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن فائنل

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم سیکرٹریٹ نے ریلوے گریڈ21شعبہ سول انجینئرنگ کے آفیسرفیڈرل گورنمنٹ انسپکٹرآف (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

ریلویزدوست علی لغاری کوگریڈ22میں ترقی دینے کانوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹوآفیسروسنیئرجنرل منیجرریلوے تعینات کردیاہے۔بتایاجاتاہے کہ وفاقی وزارت ریلوے نے ریلوے کے گریڈ21کے5افسروں کے نام سی ای اواورسینئرجنرل منیجرریلوے کے لئے بھجوائے تھے جس کے بعدوزیراعظم پاکستان نے دوست علی لغاری کے نام کی منظوری دی ہے جس کاوزیراعظم سیکرٹریٹ نے گزشتہ روزباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے انہیں اعجازاحمدبڑیڑوکی ریٹائرمنٹ کے بعدسی ای اوریلوے تعینات کیاگیاہے۔

علی لغاری

مزید : ملتان صفحہ آخر