کسٹم اہلکار کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد انڈس ہائی وے 3گھنٹے بلاک

کسٹم اہلکار کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد انڈس ہائی وے 3گھنٹے بلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روجھان (نمائندہ پاکستان) کسٹم پولیس کے اہلکارنے ٹرک ڈارئیور پر تشدد کی انتہا کردی ٹرک ڈارئیوروں نے تین گھنٹے سندھ(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

پنجاب کی اہم شاہراہ انڈس ہائی وئے بلاک کردی تفصیل کیمطابق ٹرالر ڈارئیوروں نے سندھ پنجاب کی اہم شاہراہ بلاک کردی جب نامعلوم کسٹم پولیس اہلکار سے ٹرالے ڈارئیور کی توں تکرار ہوگء ٹرک ڈارئیوروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم اہلکار نے ٹرک ڈارئیود پر تشدد کیا اور گالیاں دی ٹرک اور ٹرالے ڈارئیوروں کے احتجاج کے دوران کسٹم اہلکار موقع سے غائب ہوگیا جبکہ ڈاروئیوروں کی احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گء اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا احتجاج کا سن کر ایس ڈی پی او ثناء اللہ مستوئی اور ایس ایچ او روجھان اسحاق جان موقع پر پہنچ گئے اور ٹرالے ڈارئیوروں سے مذکرات کیے ایس ڈی پی او ثناء اللہ مستوئی نے ٹرالے ڈارئیوروں کو یقین دلایا کہ کسٹم آفیسر نے آپ سے زیادتی کی ہے تو اسکے خلاف کاروائی ہوگء ہم نے اعلی حکام کو رپورٹ کردی یے ایس ڈی پی او ثناء اللہ مستوئی اور ایس ایچ او اسحاق جان کی درخواست پر ٹرالے ڈارئیوروں نے احتجاج ختم کردیا اور روڈ کھول دی ہے۔
تشدد