چھت گرنے کا معاملہ‘ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کا گہرے دکھ، افسوس کا اظہار

چھت گرنے کا معاملہ‘ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کا گہرے دکھ، افسوس ...

  



بہاول پور(بیورورپورٹ) صوبائی وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے بہاولپور میں نجی سکول کی چھت گرنے کے باعث (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

اساتذہ اور بچوں کے زخمی ہونے کے واقعے پرگہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیاہے۔صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے اس واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی وتندرستی کے لیے دعا کی ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کرواکے حقائق کو سامنے لایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

اظہار

مزید : ملتان صفحہ آخر