پنجاب: رجسٹرڈ مزدوروں کولیبر کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ

پنجاب: رجسٹرڈ مزدوروں کولیبر کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی جیل خانہ جات نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی جیلو ں میں بند 40 ہزار سے زائد(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

قیدیوں کے شناختی کارڈ نہ بننے کا نوٹس لے لیا اس سلسلہ میں جیلوں کو سپریڈنٹس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ قیدیوں کو ہنگامی بنیادوں پر شناختی کا رڈ بنو ا نے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی عمل میں نہ لائی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر