ترقی کورس‘ پولیس افسر وں کی سنیارٹی لسٹ فائنل

ترقی کورس‘ پولیس افسر وں کی سنیارٹی لسٹ فائنل

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں انسپکٹر ز سے ڈی ایس پی تک ترقی کورس کے (بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

لیے سینارٹی لسٹ جاری کر دی ہیں لیسٹوں میں 1999 تا 2003 کے کنفرم انسپکٹر شامل کیا گیا ہے

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر