سیاچن‘ خطرناک محا ذ پر جھڑپ‘ ڈیرہ کا جوان شہید‘ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

سیاچن‘ خطرناک محا ذ پر جھڑپ‘ ڈیرہ کا جوان شہید‘ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

  



ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر) سیاچن کے مقام پر وطن کی حفاظت پرمامور ڈیرہ غازی خان کا سپوت محمد عماد خان گزشتہ روز دنیاکی سب سے بڑی اور خطرناک چوٹی سیاچن کے محاذ پر دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیاہے شہید کانمازجنازہ گزشتہ روز 9 بجے ڈیرہ غازی خان کے علاقہ(بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

قائم شاہ گراؤنڈ میں ادا کیا گیا جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعد ازاں شہید کو ان کے آبائی قبرستان لے جایا گیا جہاں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسے سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

سپرد خاک

مزید : ملتان صفحہ آخر