عمران خان سوئٹزرلینڈسے وطن واپس پہنچ گئے،آج لاہور آئینگے
اسلام آباد،لاہور(نیوزایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان سوئٹزرلینڈکے شہر ڈیووس کا دورہ مکمل کرکے جمعہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ آج بروز ہفتہ لاہور کادورہ کریں گے،جہا ں گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلی بزدار اور کابینہ ارکان سے سے ملاقاتیں کریں گے۔
عمران کا دورہ