ترکی، 6.8شدت کازلزلہ، 15افراد ہلاک درجنوں زخمی، متعدد عمارتیں زمین بوس

      ترکی، 6.8شدت کازلزلہ، 15افراد ہلاک درجنوں زخمی، متعدد عمارتیں زمین بوس

  



استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں ہولناک زلزلے سے ابتدائی طور پر 15افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں،امریکی جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8ریکار ڈ کی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، زلزلے کی گہرائی زیز زمین 10کلو میٹر تھی۔ حکام نے جانی و مالی نقصان میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔زلزلے کے جھٹکے شام اور دیگر ملحقہ ملکوں میں بھی محسوس کئے گئے۔

ترکی زلزلہ

مزید : صفحہ اول