کرپشن کی ذمہ دار عمران کیساتھ موجود مشرف کی باقیات ہیں

کرپشن کی ذمہ دار عمران کیساتھ موجود مشرف کی باقیات ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کرپشن کے ذمے دار تو وہ لوگ ہیں جو کبھی پرویز مشرف کبھی پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں ہوا کرتے تھے انہی لوگوں کو واشنگ مشین میں ڈال کر عمران خان نے اپنے ساتھ ملا لیا یہ مافیا ہیں انہی کیو جہ سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے یہ رپورٹ کافی ہے اب عوام کو چاہئے کہ وہ ان کے گریبانوں کو پکڑیں۔
ذکر اللہ مجاہد

مزید :

صفحہ اول -