پبلک سروس ڈلیوری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا تدارک کیا جائے گا، پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروسایسوسی ایشن

  پبلک سروس ڈلیوری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا تدارک کیا جائے گا، پاکستان ...

  



لاہور (پ ر)پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس(PAS)ایسوسی ایشن کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں سرکاری اہلکاران کو موجودہ حالات میں کام کرنے کے حوالے سے درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ ایسوسی ایشن نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ قانون کی حکمرانی کے لیے افسران کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی۔ اور تعیناتی کے دورانیہ کی تکمیل کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی اور پبلک سروس ڈلیوری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا تدارک کرے گی۔

مزید : کامرس