قصور، زینب کی دوسری برسی، اسد عمر، اعجاز عالم، خرم نواز گنڈا پور و دیگر کی شرکت

  قصور، زینب کی دوسری برسی، اسد عمر، اعجاز عالم، خرم نواز گنڈا پور و دیگر کی ...

  



قصور (شیخ محمد حسین سے) بداخلاقی کے بعد قتل ہو نے والی زینب کی قصور میں دو سر ی بر سی کی تقر یب منعقد ہو ئی جس میں وفا قی وزیر اسد عمر، صو با ئی وزیر اعجا ز عا لم، عوا می تحر یک سے خر م نوا ز گنڈ ا پو ر وفا قی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی لعل چند ملہی، حسان نیا ز ی ایڈ ووکیٹ تحر یک انصا ف کی مقا می قیا د ت نے شر کت کی جبکہ اسٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض محمد تسلیم صا بر ی نے ادا کیے وفا قی وزیر اسد عمر نے کہا کہ عد لیہ، پو لیس اور عوا م اگر متفق ہو جا ئیں تو ایسے گھنا ؤ نے وا قعا ت پر کنٹر و ل کیا جا سکتا یو ر پی مما لک میں سر عا م پھا نسی کی سزا کا قا نو ن نہیں اس لیے سر عا م پھا نسی نہیں دے سکتے مگر پا رلیمنٹ میں معصو م بچو ں سے بداخلاقی کا بل پا س کر کے زینب کے نا م کو قا نو ن کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔میر ی خوا ہش ہے کہ وزیر اعلی پنجا ب اسمبلی سے بھی اس بل کو پا س کر ا ئیں تا کہ ایسے دلخرا ش وا قعا ت میں ملو ث سفا ک ملز ما ن کو بر وقت سزا مل سکے ایسے وا قعا ت وا لد ین کی بر داشت سے با ہر ہو تے ہیں اسد عمر نے کہا کہ پولیس کوبہتر بنا نا وزیر اعظم عمرا ن خا ں کا مشن ہے بچو ں کے تحفظ کے لیے قدم اٹھا ئیں گے زینب بیٹی کے نا م کا بل صو بو ں میں لیکر آ ئیں گے انہو ں نے زینب کے والد محمد امین انصا ر ی کی بر داشت ہمت حو صلے اور ملز م کو کیفر کر دا ر تک پہچا نے کی حکمت عملی کی بھی تعر یف کی۔زا را کے نا م سے اتھا ر ٹی بنے گی اور اس کا انتظا می ڈ ھا نچہ کھڑا ہو گا انہو ں نے تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ دیگر سیا سی پا ر ٹیو ں کی جا نب سے ایسے مجر ما ن کو سر عا م سزا ئے مو ت دینے پر اختلا ف کیا جا رہا ہے عوا می تحر یک کے رہنما خر م نو از گنڈ ا پو ر نے کہا کہ پو لیس کے نظا م کو بہتر کرنے کی ضر و رت ہے ما ڈ ل ٹا ؤ ن وا قعہ میں ابھی تک عدا لتو ں نے انصا ف نہیں کیا انصا ف نہ ملنے پر عوا م میں ما یو سی اور ریا ست پر سے اعتما د اٹھتا ہے فر سو د ہ نظا م میں انصا ف صحت اور تعلیم جیسی بنیا د ی سہو لیا ت نہیں ملتیں انہو ں نے کہا کہ قصور کے عوا م کو بچو ں کی آ وا ز اٹھا نے کا کر یڈ ٹ ہے تقر یب سے صو بائی وزیر اعجا ز عا لم نے کہا کہ دنیا میں شہید ہو نے والے ہمیشہ یا د رکھے جا تے ہیں اور ظلم ڈھا نے والے صفہ ہستی سے مٹ جا تے ہیں وفا قی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی لعل چند ملہی نے کہا کہ زا را کے نا م سے زینب الر ٹ بل میں ملز ما ن کے لیے گھیر ا تنگ ہو گا حسا ن نیا ز ی ایڈ ووکیٹ تحر یک انصا ف کی رہنما مسز مز مل مسعو د بھٹی، چو ہد ری منظو ر ودیگر نے خطا ب کیا۔

زینب

مزید : صفحہ آخر