سرکاری سکیم حج اخراجات ایک لاکھ 15ہزار بڑھانے پر سنجیدہ حلقوں کا شدید ردعمل

سرکاری سکیم حج اخراجات ایک لاکھ 15ہزار بڑھانے پر سنجیدہ حلقوں کا شدید ردعمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (رپورٹ:ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری سکیم کا حج ایک لاکھ 15ہزار یکدم بڑھانے پر سنجیدہ حلقوں کا شدید رد عمل،ائیر لائنز کی طرف سے 30سے40زار حج کرایہ بڑھانے کی ضد،مانپلی یا وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کی نا اہلی یا نا تجربہ کار ی،اہم دینی فریضہ کا کرایہ کم رکھنے کیلئے ائیر لائنز کو اب تک قائل کرنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں،وزارت مذہبی امور اپنے شاہانہ اخراجات کم کرے،لاہور کے کھنڈر حاجی کیمپ کا کرایہ 5لاکھ ماہانہ دیا جا رہا ہے 3سے4چھوٹے چھوٹے کمرے زیر استعمال ہیں،نئے پاکستان میں مدینہ کی ریاست بنانے کے دعویدار وں کی طرف سے حج پر سبسڈی بند کرنے کے بعد دو سالوں میں حج2لاکھ سے زائدمہنگا کرنا ظلم ہے،ملک بھر سے روزنامہ پاکستا ن کو فون،حاجی عبد الستار،کراچی سے محمد حنیف،عبد الکریم،فیصل آباد سے محمد ایوب،لاہور سے حاجی اسحاق کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا،جدہ،مکہ،مدینہ میں لاکھوں روپے ماہانہ کے اخراجات کے باوجود حاجیو ں کیلئے عمارتیں سستی تلاش کرنا لحہ فکریہ،چاروں صوبوں میں حاجی کیمپوں کا استعمال بھی حاجی کیلئے ایک دفعہ پاسپورٹ وصول کرنے اور ایک دفعہ ٹریننگ کیلئے آنے سے زیادہ نہیں ہے،سینکڑوں ملازمین بوجھ ہیں،وزارت مذہبی امور ائیر لائینز کا کرایہ بڑھانے کی بجائے کم کرے،سرکاری حج سکیم کی مانیٹرنگ کیلئے بھی غیر جانبدار انہ کمیٹی بنائی جائے۔
شدید ر

مزید :

صفحہ آخر -