نئی انرول کمپنیوں کے اڈٹ کیلئے چارٹرڈ فرم سے کاغذات کی وصولی کا کام مکمل

نئی انرول کمپنیوں کے اڈٹ کیلئے چارٹرڈ فرم سے کاغذات کی وصولی کا کام مکمل

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت مذہبی امور نے نئی انرول کمپنیوں کے اڈٹ کیلئے چارٹرڈ فرم سے کاغذات کی وصولی کا کام مکمل کر لیا،24جنوری کوٹیشن جمع کرانے کی آخری تاریخ دی گئی تھی، نامزد ہونیوالی چارٹرڈ فرم کو28دن کے اندر انرول کمپنیوں کی اسسمنٹ مکمل کر کے نمبرنگ کرنی ہیں،سنیارٹی لسٹ کے مطابق کوٹہ کی الاٹمنٹ ہونا ہے۔

کاغذات وصولی

مزید : صفحہ آخر