چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

  



لاہو ر(جنرل رپورٹر) کوآرڈینیٹر پر کرپشن کے الزامات لگانے پر چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔نوٹس کے متن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری سے کہا گیا ہے کہ وہ 15 روز میں الزامات کے ثبوت دیں یا معافی مانگیں۔دوسری جانب عظمیٰ بخاری چیئرمین فوڈ اتھارٹی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمر تنویر نے مجھے ہراساں کیا، میری شہرت کو نقصان پہنچایا اور گھر کی تصویر بنائی۔عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہراساں کرنے پر میں عمر تنویر کے خلاف ایف ا?ئی ا?ر کے لئے درخواست دے رہی ہوں۔

عظمیٰ بخاری

مزید : صفحہ آخر