NZمارکیٹنگ خدمت کی روایت جار ی رکھے گی، حکومت بے جا ٹیکس ختم کرے: ملک نصیر میاں شاہد

NZمارکیٹنگ خدمت کی روایت جار ی رکھے گی، حکومت بے جا ٹیکس ختم کرے: ملک نصیر ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے فیز6لاہور میں NZمارکیٹنگ کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح، رنگا رنگ تقریب میں این زیڈ مار کیٹنگ کے نئے دفتر کا افتتاح حاجی نذیر حسین ملک نے ارشد گھرکی،ندیم شفیع،فاروق یوسف،ابو بکر بھٹی،میاں شاہد،بابا شکور کیساتھ فیتہ کاٹ کر کیا،ڈی ایچ اے کے وائس چیئرمین عرفان میو،علی اکبر بھٹی،رانا افتخار،طاہر سلطان،میجر عمر، کرنل برکات،کرنل ثاقب،کرنل واجد رضا خان، کرنل نعیم،فاروق گھرکی،الخدمت گروپ کے چیئرمین میاں طلعت احمد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی شرکت،اس موقع پر چیف ایگز یکٹوNZمارکیٹنگ ملک نصیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا آج میرے والد محترم ملک نذیر حسین نے دوسری برانچ کا افتتاح کیا ہے، DHA پشاور، DHAکوئٹہ، DHAبہاولپور،DHAلاہور کا کام ہو گا،NZمارکیٹنگ خدمت کی روایت جاری رکھے گی،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی نے ملک نصیر کو دوسرے دفتر کی مبارک باددیتے ہوئے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا،سیکرٹری میاں شاہد نے NZکے دوسرے دفتر کے افتتاح کو برادری کیلئے نیک شگون قرار دیااور کہا حکومت بے جا ٹیکسز ختم کرے تا کہ روزگار چل سکے،ارشد گھرکی نے بھی مبارک باد دیتے ہوئے وزیر اعظم سے بے جا ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کیا،حا جی لطیف،عرفان میونے بھی ملک نصیر کو مبارک باد دی۔

این زیڈ مارکیٹنگ

مزید : صفحہ آخر