اکبرعلی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

      اکبرعلی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل سخاکوٹ بازارکے معروف اکبرعلی (قصاب) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم اکرم (قصاب)صفدر(قصاب)ولایت(قصاب)کے بھائی جبکہ جمیل،ارشدعلی کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر