بٹ خیلہ: نوجوان کرکٹر محمدبلال خان انتقال کرگئے

  بٹ خیلہ: نوجوان کرکٹر محمدبلال خان انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ صبرشاہ (میزارہ)کے نوجوان کرکٹرمحمدبلال خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحوم معمبرخان کے فرزند جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق نائب ناظم رسول باچا،سلطان زیب اورامیرباچاکے بھتیجاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر