مٹہ،ہوشربا مہنگائی کیخلاف جے آئی کا احتجاجی مظاہرہ

  مٹہ،ہوشربا مہنگائی کیخلاف جے آئی کا احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مہنگائی کی خلاف مٹہ چوک میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ اس وقت ملک پر نااہل لوگوں کے حکومت ہے جس میں عوام کیلئے کوئی خیر نہیں اس وقت ملک میں کرپشن کی بجائے لوٹ مار کی راج ہیں عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیکر ملک میں ایک اسلامی نظام لانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں چور کس طرح چوروں کی احتساب کرسکتے ہے اصل احتساب جماعت اسلامی کرینگے مظاہرہ سے مقررین کا خطاب تفصیلات کی مطابق ملک کی دیگر علاقوں کی طرح جماعت اسلامی مٹہ تحصیل کے زیر اہتمام مٹہ چوک میں بھی مہنگائی کی خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مظاہرہ سے جماعت اسلامی ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری مفتی مولانا شیر محمد مٹہ تحصیل کے امیر ثناء اللہ فاروقی تحصیل خوازہ خیلہ کے امیر محمد اسحاق سید اظہار اللہ ذاکر اللہ ناصر شاہ نوید اقبال ثاقب شہاب اور دیگر نے خطاب کی مقررین نے کہا کہ اس وقت نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے غریب عوام کی جینا حرام ہوچکی ہے اور عوام تاریخی مہنگائی اور ائی ایم ایف کی غلامی سے تنگ اکر خودکشیوں کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار کھلے عام نوکریاں فروخت ہورہی ہے اور کوئی پوچھنے والی نہیں انہوں نے کہا کہ جو کرپشن سیاسی سفارش اور اقرباء پروری اس حکومت میں ہورہی ہے اسکی مثال تاریخ میں موجود نہیں انہوں نے کہا کہ دنیا میں گندم پیدا کرنے والے دنیا کی تیسرے نمبر ملک میں اٹے کی بحران سمجھ سے بالاتر ہیں انہوں نے کہا کہ چور کس طرح چوروں کی احتساب کرینگے انہوں نے کہا کہ اصل احتساب جماعت اسلامی ہی کرینگے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے موجودہ نااہل حکومت کی خلاف اپنے تحریک کا اغاز کردیا اب حکومت کی خاتمے پرہی جماعت اسلامی دم لیں گے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مذید چوروں کی ٹولے کو ملک پر حکمرانی کی اجازت نہیں دینگے انہوں نے کہا کہ ملک میں موجود گندم جہانگیر ترین کو دیکر اب مہنگے داموں پر باہر سے گندم خریدنا ملک سے غداری اور غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہیں اسلئے جماعت اسلامی اب مذید خاموش نہیں رہینگے اور موجودہ حکومت کی تمام ظالمانہ پالیسیوں اور اقدامات کی بھر پور مخالفت کرکے حقائق عوام کی سامنے رکھ دینگے