درگئی بارکے ممبربادشاہ رحیم ایڈوکیٹ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

        درگئی بارکے ممبربادشاہ رحیم ایڈوکیٹ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)درگئی بارکے ممبربادشاہ رحیم (شاہ جی)ایڈوکیٹ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحو م کوابائی قبرستان ورتیرمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم اقبال خان اورنیک عمل خان کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں وکلاء برادری سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر