ون ڈش کی خلاف ورزی پر مارکی سیل

ون ڈش کی خلاف ورزی پر مارکی سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے گرینڈ مارکی کی چیکنگ کی اورون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا ہے کہ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1