شیراکوٹ میں بھتہ خوروں نے شہری کولو ٹ لیا
لا ہور(کر ائم رپو رٹر)شیر ا کو ٹ کے علا قہ میں بھتہ خو ر شہر ی کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دے کر اور رقم لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مد عی نے سی سی پی او لا ہو ر کو درخو است دید ی۔بتا یا گیا ہے شیر ا کو ٹ کے علا قہ 60فٹ روڈ کے رہا ئشی رفعت سلطا ن نے سی سی پی او لا ہو ر ذوالفقار حمید کو درخو است دی کہ مجھے ٹیلی فو ن پر ڈرا دھمکا کر ملز ما ن شا دا،فا روق اور افضا ل گجر 4لا کھ 75ہز ار روپے لے گئے اور کہا اس کے علا وہ اگر تم نے 3 مو ٹر سا ئیکل اور 5لا کھ روپے ہمیں نہ دیئے تو تمھیں اور تمہا رے بچو ں کو قتل کر دیں گے۔پو لیس نے رفعت سلطان کی درخو است پر قا نو نی کا روائی کا آ غا ز کر دیا۔