پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان اور بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں

  پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان اور بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں

  



لاہور(قذافی سٹیڈیم سے افضل افتخار)

* میچ میں شائقین کا جوش و جذبہ قابل دید تھا۔

* شائقین میچ شروع ہونے سے دو گھنٹے قبل ہی سٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔

* لڑکے اور لڑکیوں نے چہروں پر قومی پرچم پینٹ کیا ہوا تھا۔

* شائقین میچ کے دوران قومی پرچم لہراتے رہے۔

* میچ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

* شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لئے سٹیڈیم میں موجود تھی۔

* شائقین نے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی میچ کے دوران بھرپور داددی۔

میچ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی