وزیراعظم عمران خان ڈیووس دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ڈیووس دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

  



اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان ڈیووس کا دورہ مکمل کرکے جمعہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلیے ڈیووس گئے تھے جہاں انہوں نے فورم میں شرکت کے علاوہ کئی عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کیں، جن میں اہم بین الاقوامی اور علاقائی معاملات، مسئلہ کشمیر اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم

مزید : صفحہ اول