باپ نے اپنی 8ماہ کی بچی کو قتل کرکے دفنا دیا

باپ نے اپنی 8ماہ کی بچی کو قتل کرکے دفنا دیا
باپ نے اپنی 8ماہ کی بچی کو قتل کرکے دفنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن ) غربت سے تنگ باپ نے 8 ماہ کی بیٹی کو قتل کرکے دفنا دیا، پولیس نے لاش برآمد کر کے باپ اورماں کوگرفتارکرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے غربت اورحالات سے تنگ آکر بیٹی کو قتل کیا۔
تفصیلات کے مطابق چونیاں میں غربت سے تنگ باپ نے8ماہ کی بچی قتل کرکے صحن میں دفنا دی، پولیس نے مقتول بچی کے باپ اور ماں کو گرفتار کر لیا اور لاش برآمد کرلی ہے اور بچی کی لاش کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے ملزم کی 8ماہ بچی بیماررہتی تھی،دوا کے پیسے نہیں ہوتے تھے، ملزم نے غربت اورحالات سے تنگ آکربیٹی کوقتل کیا۔