دانش کے ہارٹ اٹیک سے عمر اکمل کا کیا تعلق ہے ،ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ ہنس ہنس کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو آجائیں

دانش کے ہارٹ اٹیک سے عمر اکمل کا کیا تعلق ہے ،ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ ہنس ہنس ...
دانش کے ہارٹ اٹیک سے عمر اکمل کا کیا تعلق ہے ،ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ ہنس ہنس کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو آجائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف ٹی وی سیریل ”میرے پاس تم ہو “شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر دانش کی موت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔اس وقت سوشل میڈ یا ”میرے پاس تم ہو“ٹا پ ٹرینڈ ہے ،ہر جگہ اس ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق میمز چل رہی ہیں ۔ڈ رامے کی آخری قسط میں دانش کی موت نے بہت سے مداحوں کی آنکھوں میں آنسو بھر دئیے ۔سوشل میڈ یا پر دانش کی موت کی مضحکہ خیز وجہ بھی سامنے آگئی ۔ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی جس میں معروف کرکٹر انتہائی بے سری آواز میں ”میرے پاس تم ہو“کا او ایس ٹی گنگنا رہے ہیں ۔ساتھ ہی اس نے پیغام لکھا کہ یہ دانش کو ہارٹ اٹیک کی اصل وجہ ہے ۔


۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔

مزید :

کھیل -