سپریم کورٹ ،چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کے آج کے مقدمات کو ڈی لسٹ کردیاگیا

سپریم کورٹ ،چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کے آج کے مقدمات کو ڈی لسٹ کردیاگیا
سپریم کورٹ ،چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کے آج کے مقدمات کو ڈی لسٹ کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کے آج کے مقدمات کو ڈی لسٹ کردیاگیا،کازلسٹ کو بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیاگیا۔
نجی ٹی وی 92 کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی علالت کے باعث ان کا بنچ گزشتہ ہفتے بھی دستیاب نہیں تھا۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس پر وہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے اور اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔