آغاسراج درانی کو گرفتاری خدشہ ، ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

آغاسراج درانی کو گرفتاری خدشہ ، ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
آغاسراج درانی کو گرفتاری خدشہ ، ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا،نیب نے آغاسراج درانی کو کال اپ نوٹس جاری کردیا،آغاسراج درانی گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گرفتاری کاخدشہ ہے ضمانت منظور کی جائے ۔

کال اپ نوٹس میں کہاہے گیاہے کہ بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میںغیرقانونی بھرتیاں ہوئیں ،بھرتیاں آغا سراج درانی کی سفارش پر کی گئیں، بھرتیاں مختلف عہدو پر غیرقانونی طریقے سے کی گئیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -