چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو نئی غیرملکی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ دیا

چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو نئی غیرملکی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ ...
چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو نئی غیرملکی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔ چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی۔
سرمایہ کاری میں4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پرپہنچا دیا جب کہ کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔