بیرون ملک سے آئے پاکستانی لٹ گئے لیکن پھر معاملہ پولیس کے پاس پہنچاتو اہلکاروں نے کیا حرکت کی؟ یقین کرنا مشکل

بیرون ملک سے آئے پاکستانی لٹ گئے لیکن پھر معاملہ پولیس کے پاس پہنچاتو ...
بیرون ملک سے آئے پاکستانی لٹ گئے لیکن پھر معاملہ پولیس کے پاس پہنچاتو اہلکاروں نے کیا حرکت کی؟ یقین کرنا مشکل

  

جہلم (ویب ڈیسک) جہلم میں بیرون ملک سے آئے پاکستانی نژاد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔ شہریوں کی مدد کرنے کے بجائے اہل کاروں نے تھانہ منگلا کی حدود تبدیل کردی۔

جہلم میں تھانہ منگلا کی حدود میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان غیر ملکی کرنسی اور سونا لوٹ کر فرار ہوئے۔ شہریوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے مدد کرنے کے بجائے تھانہ منگلا کی حدود ہی تبدیل کردی اور بورڈ اکھاڑ کر پیچھے لگا دیا۔

بورڈ اکھاڑنے اور ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، غفلت برتنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او منگلا کو معطل کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -جہلم -